اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شکیل احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم گذشتہ سال سے چوری کے مقدمہ میں سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا،

اشتہاری ملزمان کے خلاف موثر کاروائی سے ہی جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی اور قانون کی عمل داری قائم ہو گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You