اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث

جہلم : ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فرقان علی کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری ملزم دو سال قبل سے سٹی پولیس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

ملزم اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جارہا ہے،

اشتہاری ملزمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس مسلسل آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You