جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، عورت کی عفت میں خلل ڈالنے اور تشدد کرنے

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، عورت کی عفت میں خلل ڈالنے اور تشدد کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You