جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You