سوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث جگر گینگ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث جگر گینگ کے سرغنہ سمیت 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،ملزمان سے چوری شدہ 03 ایس موٹر سائیکل اور 03 عدد جنریٹر برآمد کر لیے گئے،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 03 لاکھ 70 ہزار روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو اُن کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You