اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کے تین ملزمان شاہد، عامر حسین اور ابرار حیدر کو گرفتار کرلیا،

ملزمان نے شہریوں کو قیمتی موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا تھا ،ملزمان سےدوران ریمانڈ چوری شدہ 02 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے،

ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے قیمتی اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، عوام الناس اپنی موٹر سائیکلوں کی حفاظت کے لئے ضروری حفاظتی اقدامات اختیار کریں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You