اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سعید خان کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لئے شہری آبادی کے تھانہ جات کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You