اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں اور ڈور برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں اور ڈور برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد رضا آفتاب کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے100عدد پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کر لی گئیں،

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You