

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم شاہد محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 05 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور بہترین پراسیکیوشن کی مدد سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



