اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02مرد ملزمان سمیت 02 خواتین ملزمہ گرفتار،

تھانہ سول لائنز پولیس نے عائشہ،شازیہ،عدنان اور سیف کو گرفتار کر لیا،

جسم فروشی جیسا دھندا نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے جس میں ملوث ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You