جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،12سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور ہراساں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،12سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہباز کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بیٹے کو گھر سے استری لانے کے بہانے اپنے کمرے میں بلا کر نازیبا حرکات کیں اور ہراساں کیا،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You