اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 05ملزمان گرفتار،

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 05ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ندیم،یاسر،عمران،کامران اور توصیف کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے چوری شدہ 10عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You