جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ دینہ پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین جرائم میں ملوث عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You