جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،بہو کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،بہو کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

تھانہ دینہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

رشتوں کا تقدس پامال کرنے والوں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You