جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، موٹر سائیکل ، داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور آلات قماربازی برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان خاور اور گلفام کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 01 عدد موٹر سائیکل ، داؤ پر لگی رقم 01 ہزار 700 روپے، 04 عدد موبائل فونز، 03 عدد اصیل مرغ اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،

ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You