جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرحت کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل 44بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو