پنڈدادنخان

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو 100 گرام چرس برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو 100 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر اور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You