اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر شہریوں میں خوف وہراس

جہلم : انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر شہریوں میں خوف وہراس پھیلانےاور ساؤنڈ سسٹم لگاکر شہریوں کے آرام میں خلل پیدا کرنے والے06ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ اور ساؤنڈسسٹم برآمد

پنڈدادنخان پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے06 ملزمان محمد دانش،مظفراقبال،محمد افضل،محمد سمی،محمد رضوان ابرار اور علی زین کو گرفتار کر لیا،

ملزم رضوان ابرار سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد اور علی زین سے پسٹل09ایم ایم معہ ایمونیشن اور ساؤنڈ سسٹم برآمد،

قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You