اہم خبریںجہلم

جہلم انچارج چوکی کسیال ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں 03 ملزمان گرفتار

جہلم انچارج چوکی کسیال ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں 03 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

ملزمان کی شناخت حمزہ، جاوید اور نصیر کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے مال مسروقہ کار اور دیگر سامان بھی برآمد،

ملزمان نے رات کےاندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئےشہری کے گھر سے سامان چوری کیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے ،

شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You