اہم خبریںجہلم

جہلم انچارج چوکی سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ 500

جہلم انچارج چوکی سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ 500 ڈالرز اور طلائی زیورات برآمد

ملزم کی شناخت محمد افضال کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے میری غیر موجودگی میں میرے گھر سے طلائی زیورات اور 500 ڈالرز چوری کر لئے، مدعی مقدمہ

سٹی پولیس نے ملزم محمد افضال سےطلائی زیورات 02 تولہ اور 500 ڈالرز برآمد کر لئے گئے ہیں

ملزم سے تفتیش مقدمہ جاری ہے،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈ ی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You