اہم خبریںجہلم

جہلم ؛ ایس ایچ او تھانہ صدر چوہدری عمران حسین اور ٹیم کی بڑی کاروائی، جوئے کے مقدمہ میں ملوث19ملزمان

جہلم ؛ ایس ایچ او تھانہ صدر چوہدری عمران حسین اور ٹیم کی بڑی کاروائی، جوئے کے مقدمہ میں ملوث19ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موٹر سائیکل اور موبائل فونز برآمد

ملزمان سیف اللہ،وقار اقبال ،شہباز،علی افضل،شہریار،عبدالجبار،اعظیم،محسن رؤف،محمد حفیظ،محمد شہزاد،جنید فاروق،حیدرابرار،جیل حسین،محمد فیاض،محمد شیعب،اویس،عبدالمنان ،بلال احمد اور شرجیل احمد کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء لگا کر ارتکاب جرم کیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 01لاکھ 24ہزار 600روپے ،17عددموبائل فونز،07عدد موٹر سائیکلز اور 07عدد اصیل مرغے برآمد کر لئے گئے،

قمار بازی معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے جو ناقابل برداشت ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی صدر پولیس کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You