جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تفتیشی افسران کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام،تفصیلات کے مطابق صدر بار ایسوسی ایشن جہلم رانا محمد اورنگزیب نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں ضلع ہذا کے تفتیشی افسران کو جدید تفتیش سسٹم2018ء کے موضوع پر خصرصی لیکچر دیا تا کہ تفتیش کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔
متعلقہ مضامین
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2024 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں
8 گھنٹے پہلے
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
9 گھنٹے پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close

