اہم خبریںسوہاوہ

جہلم۔سوہاوہ(ملک وسیم اختر )تھانہ سوہاوہ کی کامیاب کارروائی مشہور بین الاضلاعی بلیک میلر نیازی گینگ

جہلم۔سوہاوہ(ملک وسیم اختر )تھانہ سوہاوہ کی کامیاب کارروائی مشہور بین الاضلاعی بلیک میلر نیازی گینگ کو گرفتار کر لیا ۔

ہنی ٹریپ کا ماسٹر مائنڈ نوشیروان نیازی بڑے بھائی افضال عرف ظلے شاہ سمیت ہنی ٹریپ میں استعمال ہونیوالی دو شیزہ مریم اور راشدہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا اس سے قبل نوشیروان نیازی پر کار چوری ڈکیتی بلیک میلنگ اور منشیات فروشی کے مقدمات درج ہو چکے ہیں مشہور بلیک میلر نوشیروان نیازی سابقہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے رشتہ دار کا نام استعمال کر کے متعدد پولیس ملازمین کو ہراساں کر چکا ہے پچھلے ماہ سابق ایس ایچ او دینہ راجہ عثمان تصدق نے نوشیروان نیازی کے گھر ریڈ کیا بدلے میں راجہ عثمان کو لائن حاضر کر دیا گیا تھا مافیا کی جڑیں اتنی مضبوط ہیں کہ سابقہ ڈی پی او جہلم کے رشتہ دار تک رسائی حاصل کر رکھی تھی آج بھی نوشیروان نیازی کا موبائل فون چیک کیا جائے تو وائس میسج سے سب پردہ فاش ہو جائیگا کون پولیس ملازم آفیسر تفتیشی اس کے سہولتکار رہے ہیں آئی جی پنجاب آر پی او راولپنڈی اس کیس پر نوٹس لیں اور ایسے گینگ کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کاروائی کریں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You