جہلم

جہلم۔دینہ (ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جعلی چیک کے مقدمے میں

جہلم۔دینہ (ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جعلی چیک کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار ،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سعید احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سعید احمد شہری کو جعلی چیک تھمانے کے مقدمہ میں ملوث ہے ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You