اہم خبریںجہلم

جہلم(ریاض گوندل)بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کو سستا اور معیاری سولر سسٹم فوری

جہلم(ریاض گوندل)بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کو سستا اور معیاری سولر سسٹم فوری لگوانا چاہیے۔

ضیاءالرحمان بجلی کے بلز سے تنگ شہری ایک بار مشین محلہ میں واقع عبداللہ سولر سسٹم کا وزٹ ضرور کریں آنے والوں کو اچھے اور سستے سولر کے بارے میں پتہ چلے گا

مشین محلہ میں عبداللہ سولر سسٹم کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین تھے اس موقع پر تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھیں

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مشین محلہ جہلم میں اولڈ جی ٹی روڈ پر جدید سولر سسٹم کے کاروبار کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین تھے اس موقع پر تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھیں تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری لال حسین نے کہا کہ حالیہ بجلی کی قیمت میں آئے روز ہونے والے اضافے اور گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام کی مشکلات بڑھ جاتی ہیں اس پریشانی سے بچنے کےلیے اب ہر شخص کی ضرورت ہے کہ وہ سولر لگوائیں اس موقع پر سی ای او ضیاءالرحمان نے کہا کہ گھروں اور کاروباری مراکز پر سولر لگوانے والے گھروں میں بیٹھ کر سوچنے کی بجائے ایک بار ہماری دوکان کا وزٹ ضرور کریں معلومات لینے پر پتہ چلتا ہے کہ سولر لگوانا اب بہت آسان اور سستا ہے سولر لگوانے سے عوام کے ماہانہ اخراجات ختم ہوجائیں گے ضیاءالرحمان نے مذید کہاکہ ہم سولر لگوانے والوں کےلیے بہت سی آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہیے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You