جہلم(رانا نویدالحسن سے)انٹی کرپشن جہلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیخ ناصر بوگس فردبدر کے


جہلم(رانا نویدالحسن سے)انٹی کرپشن جہلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیخ ناصر بوگس فردبدر کے ذراعیے اورسیز پاکستانی کی زمین ہڑپ کرنے والے کرپٹ گینگ کا سہولت کاربن گیا وزیراعلی پنجاب ڈی جی انٹی کرپشن لاہور سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق اورسیز پاکستانی علی اکبر نزیر حال مقیم انگلینڈ نے ڈی جی انٹی کرپشن لاہور میں ڈائری نمبری A.c.e.r.r228cc/2023تحری درخواست دی جس میں موقف اختیار کیا کہ میرے والد نزیر خان نے جہلم موضع لنگرپور میں علاقہ نمبردار مہر فیزرو (مرحوم)سے مورخہ 8.4.2004کو انتقال نمبری 2028(موضع لنگرپور) ایک کنال بارہ مرلے ایک روپے پنتیس پیسے(عین مال )منظور ہوا جسکا کل رقبہ(پانج کنال) بناتا ہے جمعبندی میں عمل درآمد ہوا بعدازں میرے والد چند سال بعد وفات پاگے 2023میں مجھکو آپنے گھر انگلینڈ میں اس زمین کے متعلقہ کاغذات ملے میں پاکستان آیا اور اس زمین کے حوالہ آپنے عزیز کے ذراعیے پتا کیا تو معلوم ہو کہ نمبردارمہر فیزور (مرحوم)کے بیٹوں مہر نوید فیزور نمبردار محمکہ مال میں نائب قاصد نعیم فیزور نے حلقہ پٹواری کے ساتھ ساز باز کرکے بوگس فردبدر نمبری 543مورخہ 5.9.15کے ذراعیے زمین ایک کنال بارہ مرلے مہر نویدفیزرو۔نعیم فیزور نے سولہ ۔سولہ مرلے آپنے نام پر کروانے کے بعد چوہدری سلمان کو بیچ دیااور سلمان نے یہ ہی رقبہ نجی ہاوسنگ سوساٹی جہلم کو فروخت کرکے پلاٹ حاصل کر لیے ۔کمپ آفس انٹی کرپشن روالپنڈی میں ڈائریکٹر اسد مگسی نے دونوں پاڑیوں موقف سنے کے بعد محکمہ مال کو انکاوارئی مارک کردی جس میں اے سی جہلم نے حلقہ پٹواری سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کا کہا ۔مزید انکاورائی کرنے کے لیے جہلم انٹی کرپشن آفس میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیخ ناصر کو مارک کردی لیکن تاحال انکاوارئی مکمل کرنے کے بجائے اورسیز پاکستانی ودیگر اہل علاقہ کی زمینوں کو ہڑپ کرنے والے گینگ کا سہولت کار بن گیا ۔انکاورائی مکمل کرنے کے بجائے لیت و لات سے کام لینے لگا ۔اور درخواست دہندہ نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ڈی جی انٹی کرپشن سہیل احمد چھٹہ اپیل کی ہے کہ محمکہ انٹی کرپشن میں کرپٹ پٹواری ودیگر گینگ کے خلاف اس سے قبل متعدد مقدمات درج ہے ۔ہماری انکاوارئی مکمل کرکے ان کے خلاف قانونی فوجداری کاروائی عمل لائی جائے ۔تاکہ کوئی سرکاری ملازم آپنے عہدے کا غلط استعمال کرکے زمین حقداران کو انکی زمین سے محروم نہ کرسکے اس حوالہ سے موقف جاننے کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیخ ناصر انٹی کرپشن آفس جہلم رابطہ کیا تو بتایا گیا صاحب آفس میں موجود نہی ہے موصوف آپنا موقف دینا چاہے ادرہ منوعین شائع کر گا۔



