جہلم(رانا نویدالحسن)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو جہلم محمد حسن طارق کے اعزاز میں ضلع جہلم سے ٹرانسفر کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی طرف سے نجی ریسٹورنٹ میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ، اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر جہلم مبین احسن ،ڈی ایس پی صدر،ڈی ایس پی سوہاوہ، ڈی ایس پی ٹریفک سی ایس او اور دیگر پولیس افسران کی تقریب میں شرکت،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور دیگرتمام افسران نے ایڈیشنل کمشنر ریوینو جہلم محمد حسن طارق کی ڈسٹرکٹ جہلم کے لئے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،
ٹرانسفر ہونے والے ایڈیشنل کمشنر ریوینو جہلم محمد حسن طارق نے پروقار الوداعی تقریب منعقد کرنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم اورجہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،اس موقعہ پر ایڈیشنل کمشنر ریوینو جہلم نے کہا کہ ڈسٹرکٹ جہلم میں بہترین وقت گزرا جو ہمیشہ یاد رہے گا،ٹرانسفر پوسٹنگ سروس کا حصہ ہے جہلم کے شہریوں کیلئے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم




