سندھ

جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر شیر شاہ جاوید اقبال آرائیں کی ایس پی بلدیہ علی انور سومرو سے ان

جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر شیر شاہ جاوید اقبال آرائیں کی ایس پی بلدیہ علی انور سومرو سے ان کےآفس میں ملاقات

ملاقات میں محمد نواز آرائیں بھی موجودتھے

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر شیرشاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں ضلع کیماڑی جاوید اقبال آرائیں اورمحمد نواز آرائیں نےایس پی بلدیہ ٹاؤن علی انورسومرو سےان کےآفس میں ملاقات کی، ملاقات میں جاوید اقبال آرائیں اور محمدنوازآ رائیں نے علی انورسومروصاحب کوایس پی بلدیہ ٹاؤن کاچارج سنبھالنے پر پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی، جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر شیر شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں ضلع کیماڑی جاویداقبال آرائیں نےایس پی بلدیہ ٹاؤن علی انورسومروصاحب کوآرائیں ویلفیئر شیرشاہ اسپتال کے دورے کی دعوت دی، جیسےایس پی بلدیہ ٹاؤن علی انورسومرونےقبول کی اورکہا کہ میں جلدآرائیں ویلفیئر شیر شاہ اسپتال کادورہ کرونگا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You