سندھ

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن کا شادمان ٹاؤن میں دورہ

*جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن کا شادمان ٹاؤن میں دورہ*

*حافظ نعیم الرحمٰن کی سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی سے ملاقات*

*حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وہ مجبور ھیں کیونکہ انہیں فنڈ فراہم نہیں کیا جارھا*

کراچی ( اسٹاف رپورٹ) کراچی میں جاری الیکشن کمپین کے سلسلے میں جمعہ کی شب جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن شادمان ٹاؤن میں لوگوں سے ملاقات کی، ملاقات میں کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار بھی شریک ھوئے، جاوید صدیقی نے علاقوں کے مسائل کی جانب مبذول کرایا جس میں روڈ کی درستگی، پینے کے پانی کی سپلائی کیساتھ ساتھ تجاویزات کے خاتمہ کے متعلق آگاہ کیا جس پر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وہ مجبور ھیں کیونکہ انہیں فنڈ فراہم نہیں کیا جارھا، اس پر سینئر جرنسلٹ جاوید صدیقی مسکرائے اور کہا گویا ایم کیو ایم کے سابق میئر وسیم اختر روتے رھے لیکن جاتے ھوئے ذاتی خوشیاں سمیٹ گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You