پنڈدادنخان
جلالپورشریف میں جمعہ..اور..ہفتہ کے روز مکمل طور پر دوکانیں بند.شہریوں اور دوکانداروں
پنڈدادن خان : حکومتی احکامات کی پاسداری کرتے ھوئے
جلالپورشریف کی مرکزی کمیٹی انجمن دوکانداراں نے مقامی و ضلعی انتظامیہ کے پیش نظر جلالپورشریف میں جمعہ..اور..ہفتہ کے روز مکمل طور پر دوکانیں بند.شہریوں اور دوکانداروں نے گفتگو کرتے ھوئے کہا
کہ ہم حکومت کی پاسداری اور بڑہتے ھوئے وائرس کی وجہ سے ہن حکومتی احکامات پر عمل کرکے ہم خود اور اپنے شہریوں کو اس کورونا وائرس جیسی بیماری سے بچا جاسکتا ہے.اس بنا پر ہم جمعہ اور ہفتہ کو مکمل اپنی دوکانیں بند رکھتے ہیں…مرکزی کمیٹی انجمن دوکانداراں جلالپورشریف…اور مقامی انتظامیہ کوخراج تحسین….
رپورٹ عمران حیدرببلی



