اہم خبریںجہلم

جج شہباز حسین ASJ صاحب نےمنشیات کے مقدمہ نمبر 14/23 بجرم 9-1-6D/CNS A تھانہ منگلا کا فیصلہ

جہلم پولیس کی موثر تفتیش پر معزز عدالت کا بڑا فیصلہ،معزز عدالت کے جج شہباز حسین ASJ صاحب نےمنشیات کے مقدمہ نمبر 14/23 بجرم 9-1-6D/CNS A تھانہ منگلا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم ذیشان ظہور عرف شانی نےمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے مجرم ذیشان ظہور عرف شانی کو 14سال قید اور 05لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم کو جنوری 2023میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You