انٹرنیشنلاہم خبریں

جاپان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت 7.3 ریکارڈ

ٹوکیو: جاپان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سمیت متعدد شہروں میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 60 کلومیٹر گہرائی پر تھا۔

زلزلے کے مرکز کی نشاندہی فوکوشیما شہر کے قریب ہوئی جہاں دو ہزار گیارہ کے زلزلے میں ایٹمی ریکٹر سونامی کی زد میں آکر تباہ ہوگیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You