جہلم
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 30 لیٹر شراب برآمد

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 30 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
شراب سپلائر ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



