جہلم
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے 84 عدد بوتلیں ولائتی
ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے 84 عدد بوتلیں ولائتی شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
شراب سپلائرز ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم
ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 100 عدد بوتلیں ولائتی شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج،
شراب سپلائرز ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم



