اہم خبریںسوہاوہ

تھانہ ڈومیلی پولیس کولطیف نامی کالر نے اطلاع دی ہے کہ اس کے ساتھ گاؤں میں 7/8 افراد نے

تھانہ ڈومیلی پولیس کولطیف نامی کالر نے اطلاع دی ہے کہ اس کے ساتھ گاؤں میں 7/8 افراد نے ڈکیتی کی واردات کی ہے۔یہ اطلاع ملتے ہی

اسسٹنٹ سب انسپکٹر واجد حسین تھانہ ڈومیلی معہ ٹیم موقع پر پہنچے تو کالر بیانی ہوا کہ اس کا فریق مخالف محمد یوسف وغیرہ کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا ہے۔ جوزمین پر آئےاور میں نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کی۔جس پر تھانہ ڈومیلی نےکاروائی کرتےہوئےملزم کو گرفتار کر کے بوگس کال کرنے کا مقدمہ درج کر لیا۔ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You