کرائمز

تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہری سے ڈکیتی کی واردات

تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہری سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا ڈاکو گرفتار،

چھینی گئی رقم 14 لاکھ روپے اور موبائل فون برآمد،

زیر حراست شخص کا ساتھی چند دن قبل نصیر آباد کے علاقہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا تھا،

زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار

شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You