جہلم
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے نقدی 18 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،نقدی برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے نقدی 18 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



