اہم خبریںگجرات

تھانہ صدر کھاریاں گجرات میں خواجہ سراؤں کے احتجاج کا معاملہ مقدمہ میں نامزد 09 خواجہ

تھانہ صدر کھاریاں گجرات میں خواجہ سراؤں کے احتجاج کا معاملہ مقدمہ میں نامزد 09 خواجہ سرا گرفتار، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا گیا۔ ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر

توڑ پھوڑ اور قانون ہاتھ میں لینے پر خواجہ سراؤں کے خلاف گذشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ سید اسد مظفر

سی سی ٹی وی فوٹیجز کے مصدقہ تجزیہ کے بعد مقدمہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ ڈی پی او گجرات

واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ ڈی پی او گجرات

واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ، قانون و انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ سید اسد مظفر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You