جہلم

تھانہ صدر پولیس ایس ایچ او مرزا صداقت نے احسن کارروائی کرتے ہوئے،ایمرجنسی 15 پر فوری رسپانس

تھانہ صدر پولیس ایس ایچ او مرزا صداقت نے احسن کارروائی کرتے ہوئے،ایمرجنسی 15 پر فوری رسپانس، 14 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت تلاش کرکےلواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

ایمرجنسی 15 پر تھانہ صدر پولیس کو 14 سالہ بچے کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی تھانہ صدر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کی تلاش کے لیے مؤثر سرچ آپریشن شروع کیا،

پولیس ٹیم نے بروقت اقدامات اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں گمشدہ بچے کو بحفاظت تلاش کر لیا،

تمام قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد بچے کو بحفاظت اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

لواحقین نے بروقت کارروائی اور پیشہ ورانہ انداز میں فرائض کی انجام دہی پر جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، فوری رسپانس اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دینے کے لیے پرعزم ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You