جہلم
تھانہ صدر اور دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،03 پیشہ ور بھکاری گرفتار
تھانہ صدر اور دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



