اہم خبریںجہلم

تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی پتنگ فروش سے 500 عدد پتنگیں معہ دوڑیں برآمد

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ

تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی پتنگ فروش سے 500 عدد پتنگیں معہ دوڑیں برآمد

ملزم پابند سلاسل

جہلم پولیس تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد عمران SHO تھانہ سٹی کی سربراہی میں سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے پتنگ فروش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم حبیب الرحمن ولد خادم حسین ساکن شمالی محلہ جہلم کو گرفتار کر لیا.ملزم کے قبضہ سے 500 عدد پتنگیں اور 3 عدد دھاتی دوڑیں بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا.

مزید تفتیش جاری

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You