جہلم
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر فاروق کو گرفتار کر لیا ملزم سے 01 کلو 200 گرام چرس برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر فاروق کو گرفتار کر لیا ملزم سے 01 کلو 200 گرام چرس برآمد،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



