سوہاوہ
تھانہ سوہاوہ پولیس اور تھانہ کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی،منشیات فروش 02 ملزمان گرفتار چرس برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر تھانہ سوہاوہ پولیس اور تھانہ کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی،منشیات فروش 02 ملزمان گرفتار چرس برآمد،
تھانہ سوہاوہ پولیس اور تھانہ کالا گجرا ں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،
منشیات فروش ملزمان سے مجموعی طور پر 01 کلو 140گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ اور تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



