جہلم
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم
کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ کالا گجرا ں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 04 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



