اہم خبریںگجرات

تھانہ رحمانیہ پولیس چوروں ڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاٶن ریکارڈ یافتہ 2رکنی علی گینگ گرفتار

*تھانہ رحمانیہ پولیس چوروں ڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاٶن ریکارڈ یافتہ 2رکنی علی گینگ گرفتار*

*نقدی رقم 80ہزار روپے,قیمتی موباٸل فون,پسٹل30بوراور وقوعہ میں استعمال ہونے والا موٹرساٸکل برآمد۔*

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصرعطاءباجوہ نے ضلع بھرمیں چوری ,ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے ۔
اس سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ رحمانیہ انسپکٹر محمد ریاض نے محمد شہزاد بٹ Asi,دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ 2رکنی علی گینگ گرفتارکرلیا۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی رقم 80ہزار روپے ,قیمتی موباٸل فون اوراسلح پسٹل30بور سمیت وقوعہ میں استعمال ہونے والا موٹرساٸکل بھی برآمدکرلیا۔ملزمان نےدوران تفتیش انکشاف کیاکہ وہ اسلحہ کے زور پر شہریوں سے نقدی اور موباٸل فون چھینتے تھے۔گرفتارملزمان میں,1وجاہت علی عرف علی چیمہ ساکن منڈ ,2عبدالسمیع ساکن عادوال شامل ہیں۔گرفتار ملزمان گجرات پولیس کو درجن سے زاٸد مقدمات میں مطلوب تھے۔

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You