گجرات

تھانہ رحمانیہ پولیس نےبکرا چوری کی واردات ٹریس کر لی

*تھانہ رحمانیہ پولیس نےبکرا چوری کی واردات
ٹریس کر لی*

ملزم کوگرفتارکرکےبکرامالیتی60ہزارروپےبرآمدکر لیا*

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصرعطاءباجوہ نے ضلع بھرمیں چوری ,ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے ۔
اس سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ رحمانیہ انسپکٹر محمد ریاض نے محمد آصف Asi,دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ بکرا چوری کی واردات کرنے والاملزم اظہر محمود ولد غلام حیدر ساکن منڈی بہاولدین حال مراڑیاں کوگرفتارکرکے بکرا مالیتی 60ہزار روپے برآمدکرلیا۔

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت پولیس کا اولین فریضہ ہے,ڈی ایس پی لالہ موسی

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You