جہلم

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 200 گرام ہیروئن

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You