جہلم

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر کرنے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2023 سے تھانہ دینہ پولیس کو شراب سپلائی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You