کرائمز

تھانہ اے این ایف اسلام آباد نے ملزم جان آغا سے 7 کلو 300 گرام ہیروئن برآمد کی جو کہ بذریعہ

راولپنڈی مقدمہ نمبر67/21 ۔۔بجرم9c 15cnsa/1997 مورخہ08/07/2021 اڈیالہ جیل سے ملزم جان آغا (انٹرنیشنل سمگلرہیروئن )پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل۔ذرائع

تھانہ اے این ایف اسلام آباد نے ملزم جان آغا سے 7 کلو 300 گرام ہیروئن برآمد کی جو کہ بذریعہ کار گو انگلینڈ بھجوایا جانا تھا۔ذرائع
بوقت حراست ملزم صحت مند تھا۔ذرائع
آج اڈیالہ جیل عملہ ہسپتال کی ملی بھگت سے دس دن سے پمز ہسپتال اسلام آباد میں وی آئی پی مریض بن کر مزے لوٹ رہا ہے۔ذرائع
روزانہ پچیس سے تیس افراد فیملی کے اس کے وی ای پی
کمرے میں اس کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ذرائع
پمز ہسپتال اور اڈیالہ جیل کاموقف دینے سے انکار۔
ملزم بیماری کے گراؤنڈ پر زمانت لینا چاہتا ہے۔ذرائع
اسی اڈیالہ جیل میں تھانہ روات کا ڈکیتی کا ملزم ارشاد نامی جیل کے ہسپتال میں گل سڑ رہا ہے جس کا جسم کا نیچے والا دڑھ مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے۔
کیا یہ ہے ریاست مدینہ ۔۔
کیا ریاست مدینہ کا یہی قانون ہے ؟

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You