انٹرنیشنل

توہین عدالت کیس: سردار تنویر الیاس نے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

توہین عدالت کیس: سردار تنویر الیاس نے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں اپریل 2023 میں 2 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔

آزاد کشمیر(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِاعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔سردار تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں اپریل 2023 میں 2 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔سردار تنویر الیاس نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You